Sales Consultant

  • Sales & Marketing
  • Full time
  • 2 months ago
  • Karachi

Job Information

  • icon
    Salary PKR 20,000-30,000 / Month
  • icon
    Shift Morning
  • icon
    No. of Openings 50 openings
  • icon
    Job Level : Junior
  • icon
    Job Experience : Fresh
  • icon
    Job Qualifications Bachelor

Job Description

اشتہار برائے آسامی (صرف کراچی کیلئے)

ای ایف یو EFU حمایہ تکافل میں سیلز اور مینیجمنٹ میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں

 1-سیلز کنسلٹنٹ

2-ٹیم مینیجر*

3- اسسٹنٹ برانچ مینیجر*

عمر کی حد کم از کم 24 سال

تعلیمی قابلیت گریجویٹ

*مینیجمنٹ کی آسامی کیلئے کم از کم 2 سال کا سیلز یا مینیجمنٹ کا تجربہ ہونا لازمی ہے. انشورنس ایجنٹس, بینکرز, اساتذہ,علماء,ریٹائرڈ ملازمین,بزنس مین کو ترجیح دی جائے گی. فل ٹائم اور پارٹ ٹائم دونوں آپشنز موجود ہیں

ماہانہ آمدن کم از کم 25,000 سے 100,000 تک (کمیشن اور تنخواہ بمع دیگر سہولیات بشمول گروپ اور ہیلتھ کوریج)

بہترین آمدنی اور محفوظ روزگار کے خواہشمند آج ہی رابطہ کریں

محمد آفتاب حسین 03333655357

Job alerts

Receive emails for the latest jobs matching your search criteria

Uploading